پشاور….پشاور کے نواحی علاقے پشتہ خرہ مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا باڑہ روڈ پر واقع جامع مسجد پشتہ خرہ بالا میں نماز جمعہ کے فوراً بعد ہوا۔ جس کے نتیجہ میں پانچ افراد جان بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پشاور کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جس میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے سربراہ شفقت اللہ ملک کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول کے
بشکریہ جنگ