پاکستان میں سیلابی صورتحال پر اسلامی سربراہ کانفرنس کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر اسلامی سربراہ کانفرنس کا اجلاس آج ہوگا

جدہ…پاکستان میں سیلابی صورت حال پر اسلامی سربراہ کانفرنس کا اجلاس آج ہورہا ہے۔جدہ میں اسلامی سربراہ کانفرنس کے ہیڈکوارٹر میں ہونیوالے اجلاس میں رکن ممالک کے مستقبل مندوب شرکت کریں گے ، اجلاس میں پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر ایک لائحہ عمل طے کیا جائے گااورسیلاب زدگان کی مدد کے لیے رکن ممالک کے نمائندوں کو اپیل کی جائے گی کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کی جائے۔

urdusky
Comments (0)
Add Comment