وفاقی وزیر مملکت ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ شیخ محمد وقاص اکرم اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سید واجد شاہ بخاری نے جھنگ میں پاکستان کے ساٹھویں (60)۔پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا اس موقع پر شیخ محمد وقاص اکرم نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ آفس پاکستان پیپلز پارٹی اور مسم لیگ کی مفاہمتی سیاست کا نتیجہ ہے انہوں نے مزید