اردو سکائی اخبار 16 ستمبر 2010 | تبدیلی کی بات کرنا ہو گی لیکن ماورا آئین نہیں،نواز شریف


تبدیلی کی بات کرنا ہو گی لیکن ماورا آئین نہیں،نواز شریف

لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مارشل لا مسئلے کا حل نہیں ،تبدیلی کی بات کرنا ہو گی لیکن ماورا آئین نہیں، ملک میں جمہوری عمل کوکمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وسائل کا درست استعمال کر کے بیرونی امداد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔لاہورمیں الحمرا ہال میں دانشوروں کیساتھ مکالمہ کے عنوان سے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ مارشل لا کے نتیجہ میں ہم نے مشرقی پاکستان کھو دیا جبکہ جمہوریت کی وجہ سے بھارت عالمی قوت بننے جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ انہیں پرویز مشرف سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں ہے لیکن ان کے دور میں قوم کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب لیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پیپلزپارٹی کی شہید چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کے شکر گزار ہیں جنہوں نے جمہوریت کے لئے میثاق جمہوریت پر دستخط کئے لیکن ان کی شہادت کے بعد میثاق جمہوریت کو بھلا دیا گیا ، جب وعدوں سے انحراف کا سلسلہ جاری رہا تو کابینہ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ پاکستان کو سیلاب کے بحران سے نمٹنے کیلئے بیرونی امداد کی ضرورت نہیں ، صرف وسائل کا درست استعمال کیا جائے ۔ نواز شریف نے ملک بھر میں ثقافتی مراکز کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر بڑے شہر میں ثقافتی مراکز بحال ہونے چاہئیں اور لاہور کے دانشور پاک ٹی ہاؤس کو بحال کرانے کی کوشش کریں ۔

منچھر جھیل میں زیرو پوائنٹ پر شگاف ،سیہون ایئر پورٹ میں پانی داخل
U
حیدر آباد…منچھر جھیل میں زیرو پوائنٹ کے قریب پڑنے والے تینوں شگاف ہزاروں فٹ چوڑے ہوگئے اور سیلاب سے سو سے زائد دیہات اور فصلیں زیر آب آگئیں،سیلاب بھان سعیدآبادکی ڈیفنس لائن انڈس لنک تک پہنچ گیا ہے۔علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔دوسری جانب سیلاب سیہون ائرپورٹ میں

جب وقت آئے گا فوج تیار ہوگی، پیر پگارا

کراچی . . . حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا کہناہے کہ پاک فوج کے تمام جرنیل محب وطن ہیں ۔وہ کسی کے بلانے پر نہیں بلکہ وقت آنے پر خود تیار ہوجائے گی۔ کنگری ہاوس کراچی میں عوامی مسلیم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے ملاقات

متاثرین کو اپنے پیروں پر کھڑا کر کے دہشت گردی ختم کی جاسکتی ہے، شہباز شریف

لاہور . . . اسلام آبادمیں پنجاب حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے منعقدہ ڈونرکانفرنس سے خطاب میں وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ متاثرین کو عزت و احترام سے اپنے پاؤں پر کھڑاکرکے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہمیشہ کے لئے ختم کیاجاسکتاہے، پنجاب

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے کی خاطر رٹ دائر

لاہور . . . کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ملک میں عوام ریفرنڈم کرانے کی خاطر سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بیرسٹر ظفراللہخان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ملک میں جو تباہی آئی اگر کالا باغ

جھل مگسی میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 5افراد ہلاک

جھل مگسی . . . بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے میں کشتی الٹنے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ کشتی میں وزن زیادہ ہونے کے باعث پیش آیا۔پولیس کے مطابق گنداخہ سیلابی پانی میں راشن اورپانی لیجانے والی این جی اوکی کشتی میں وزن ذیادہ ہوجانے

منچھر جھیل کے شگاف سے پانی کا اخراج، بھان سعید آباد سے نقل مکانی جاری

دادو . . . منچھر جھیل کے ایک حفاظتی بند میں پڑنے والا شگاف بڑھ کر ایک ہزار فٹ چوڑا ہوگیا ہے۔ جبکہ آر ڈی 95 میں 25 فٹ اور آر ڈی 97 میں 42 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے۔ جس کے باعث 15 دیہات اور کپاس اور مرچ

Updated at 2100 PST ملک میں غیر متنازع چھوٹے ڈیم بنائے جائیں ،صدر زرداری
Updated at 2050 PST جج کو قتل منصوبہ، وفاق اور عدلیہ کو لڑانے کی سازش ہے،راجہ ریاض
Updated at 2040 PST انگلش آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
Updated at 2030 PST یورپی یونین کا پاکستانی مصنوعات کے ٹیرف میں کمی پراظہار آمادگی
Updated at 2020 PST بابری مسجد کیس: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی عدالت سے باہر تصفیہ کی پیشکش
Updated at 2010 PST نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا قانونی وجود نہیں رہا،شیری رحمان
Updated at 2000 PST ملک کے تمام ناظمین اور نائب ناظمین کو بحال کیا جائے،الطاف حسین
Updated at 1950 PST تبدیلی کی بات کرنا ہو گی لیکن ماورا آئین نہیں،نواز شریف
Updated at 1930 PST عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ تیسرے روز بھی جاری رہا
Updated at 1920 PST لاہورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات
Updated at 1730 PST حکومت پاکستان نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرائے،صلاح الدین
Updated at 1720 PST بہت جلد ڈیرہ بگٹی تک لانگ مارچ کیا جائے گا،طلال بگٹی
Updated at 1525 PST بالی ووڈاداکارہ آسن نے یتیم بچی کی کفالت کا بیڑا اٹھا لیا
Updated at 1515 PST لاہور ہائیکورٹ:بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی
Updated at 1515 PST تھائی لینڈ : سینیٹرز ایک دوسرے کے خلاف باکسنگ رنگ میں اتر آئے
Updated at 1510 PST آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کی تفتیش مکمل ہونے تک کارروائی روک دی
Updated at 1455 PST کیلے کے چھلکے سے سر درد کا علاج ممکن ہے،طبی تحقیق
Updated at 1455 PST چینی کی قیمتیوں میں استحکام کے لئے سفارشات کی تیاری
Updated at 1450 PST وکٹو ریہ بیکہم کے شو میں نہایت دبلی ما ڈلز کی شر کت پر پا بندی
Updated at 1445 PST حالیہ سیلاب سے صحت کے5سو مراکز کو نقصان پہنچا
Updated at 1440 PST الطاف حسین کی ہدایت پر علاج معالجے سے متعلق اشیاء نوشہرہ روانہ
Updated at 1430 PST مائیکل جیکسن کی موت، والدہ کا پروموشن کمپنی کیخلاف مقدمہ
Updated at 1425 PST پشاور ہائی کورٹ: سوئی ناردرن کے افسران کو توہین عدالت کے نوٹس
Updated at 1415 PST چمن:افغان انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کے پوسٹروں کی بھرمار
Updated at 1405 PST اسکواش فیڈریشن میں اقرباپروری ہورہی ہے، ارشد جاوید برکی
Updated at 1355 PST بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان
Updated at 1355 PST سلمان خان ایکشن رولز میں زیادہ پسند کئے جاتے ہیں
Updated at 1350 PST بھارت نے فوج کو بے گناہ کشمیریوں کو مارنے کا لائسنس دے دیا، میر واعظ
Updated at 1345 PST بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ،متاثرین سیلاب کیلئے 15.45کروڑ جاری
Updated at 1340 PST بھارت کے16میں سے8سابق چیف جسٹس کرپٹ تھے، شانتی بھوشن
Updated at 1335 PST میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹرز کو اشتہار میں کام کی پیشکش
Updated at 1330 PST ملتان:کالجز میں بی ۔ ایس فور پروگرام کے خلاف یوم سیاہ
Updated at 1320 PST لاہور:شفیق آباد سے نا معلوم خاتون اور دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد
Updated at 1310 PST کراچی میں 6گھنٹے تک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری
Updated at 1305 PST فیس بک کے استعمال سے طلباء کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں ، برطانوی اخبار
Updated at 1300 PST سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سید ساجد حسین بلا مقابلہ منتخب
Updated at 1255 PST دنیا بھر میں فشریز کی مالیت 240ارب ڈالر سالانہ ہے
Updated at 1255 PST فٹ بال فیڈریشن کی سیلاب متاثرین کیلئے چیریٹی میچ کرانے کی تجویز
Updated at 1250 PST بھارت کی84فیصد دیہی آبادی انٹرنیٹ کے متعلق بے خبر
Updated at 1245 PST نیویارک میں امریکی ٹی وی ڈرامہ سیریز ’براڈوے ایمپائر‘ کا پریمئر
Updated at 1230 PST ایس ای سی پی کی ڈیفالٹ کے طریقہ کار کو مزید سخت کرنے کی سفارش
Updated at 1210 PST ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران225افراد کی خودکشی
Updated at 1200 PST کے ایس ای :مارجن ٹریڈنگ کے نئے نظام کی منظوری کا خیر مقدم
Updated at 1150 PST میکسیکو میں آزادی کے 2سو سال مکمل ہونے پر رنگارنگ جشن جاری
Updated at 1140 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے مسلسل کمی کا شکار
Updated at 1135 PST سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض نہیں پھوٹے، مخدوم شہاب الدین
Updated at 1130 PST کوئٹہ شہرمیں پٹرول کا بحران بدستور ساتویں روز بھی جاری
Updated at 1120 PST کرم ایجنسی:بنگش قبائل کا طویل بد امنی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
Updated at 1110 PST کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
Updated at 1100 PST بلوچستان : متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے جائزہ کیلئے سروے
Updated at 1040 PST سرگودھا :شادی کی تقریب میں فائرنگ سے2افراد ہلاک،6زخمی
Updated at 1030 PST اعصام سیلاب متاثرین کیلئے چیریٹی میچ کا اہمتام کریں، شہباز شریف
Updated at 1020 PST کرم ایجنسی:شلوزان میں تازہ جھڑپوں میں مزید13 افراد ہلاک
Updated at 1010 PST افغانستان پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے مہم ختم
Updated at 0955 PST اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ آئندہ ہفتے مذاکرات جاری رکھنے پر متفق
Updated at 0945 PST سوات میں جھڑپ، دو اہم شدت پسند کمانڈر ہلاک
Updated at 0935 PST نا روے میں پودوں اور ہر یا لی سے محبت کا منفرد انداز میں اظہار
Updated at 0925 PST امریکی سائنسدانوں کا” الیکٹرانک جلد “تیار کرنے کا دعویٰ
Updated at 0920 PST کشمیر میں تشدد کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، کرزئی
Updated at 0910 PST منچھر جھیل کے بند میں ایک ہزار فٹ چوڑا شگاف، بھان سعید آباد کو خطرہ
Updated at 0900 PST پاکستانی بولرز کی نو بالز کا مقصد کرپشن نہیں تھا، امپائر ٹونی ہل
Updated at 0855 PST ٹائمز اسکوائر بم سازش کے الزام میں پاکستانی گرفتار
Updated at 0850 PST کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات،3افراد زخمی
Updated at 0800 PST تحریک آزادی میکسیکو کے دو سو سال مکمل پر شاندار تقاریب جاری
Updated at 0745 PST انجلینا جولی اور جونی ڈیپ ”دی ٹورسٹ “میں ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں
Updated at 0720 PST مصر: حزب اختلاف کی جماعت الغد پارٹی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
Updated at 0700 PST کوئٹہ میں منوں جاں روڈ پر مسلح افراد ایدھی کی ایمبولنس چھین کر فرار
Updated at 0640 PST دبئی : گذشتہ ایک سال میں1900 غیر مسلم تارکین وطن نے اسلام قبول کیا
Updated at 0625 PST عراق:30 ہزارقیدی بغیر مقدمے کے قید ،دفاع کی اجازت بھی نہیں
Updated at 0600 PST منچھر جھیل کے حفاظتی بندوں میں شگاف،بھان سعید آباد سے شہریوں کاانخلا
Updated at 0545 PST بالی ووڈ نیشنل فلم ایوارڈز: تھری ایڈیٹس کو بہترین فلم ایوارڈ دیا گیا
Updated at 0515 PST فریڈم فلوٹیلا پرحملے کی ابتدائی رپورٹ اقوام متحدہ کے حوالے کردی گئی
Updated at 0500 PST اردن : حملوں کا خطرہ ،امریکی شہر یوں کو عقبہ کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
Updated at 0420 PST کراچی : گلہبار میں جوئے کے اڈے سے 6 ملزمان گرفتار
Updated at 0400 PST آئی ایم ایف نے سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہنگامی قرضے کی منظوری دیدی

بشکریہ جنگ

urduskyپشاور
Comments (0)
Add Comment