ہرات . . . افغانستان کے شہرہرات میں اقوام متحدہ کے دفتر پر مسلح افراد اور خود کش حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق وہ مقامی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں ۔ عمارت سے تین دھماکے سنائی دئیے ہیں جبکہ
بشکریہ جنگ