نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون|اردو سکائی اخبار 24 دسمبر 2010

نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون

Updated at 1930 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو ٹیلی فون کیا اور شاہ زین بگٹی کی گرفتار ی پر تشویش کا اظہار کیا۔نواز شریف نے اپنے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی بلوچستان کو الگ الگ فون کالز میں کہا کہ نواب اکبر بگٹی کے پوتے کی گرفتاری تمام پاکستانیوں کے لیے باعث تکلیف ہے اوراس کے ساتھ انصاف کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ شاہ زین کے معاملہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
تحفظ ناموس رسالت کے قانون میں مجوزہ ترمیم کیخلاف احتجاجی مظاہرے
Updated at 2020 PST
کراچی…تحفظ ناموس رسالت محاذ کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلی نکالی گئی،راہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قانون توہین رسالت میں ترمیم سے باز رہے ، اس موقع پر 31 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان بھی کیا
Updated at 2358 PST اوباما کے گھرکے قریب چیک پوائنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالا شخص گرفتار
Updated at 2352 PST پی ایس او کو تیل کی ادائیگی کی مد میں 26ارب روپے کی رقم جاری
Updated at 2335 PST بینظیر قتل کی تفتیش مشرف سے شروع ہونی چاہیے، اعتزاز احسن
Updated at 2330 PST اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کی نئی فلم’دل تو بچہ ہے جی‘کامیوزک ریلیز
Updated at 2320 PST افغانستان میں ہتھیار اسمگل کرنیوالا ایرانی پاسداران کاسپاہی ہے،نیٹو
Updated at 2310 PST رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شاہ بھٹائی کے مزارپرحاضری و فاتحہ خوانی
Updated at 2300 PST مری کے قریب نیلم ویلی کاپکنک پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
Updated at 2250 PST امر کبر انتھونی ری میک:رنبیر کا والد کی جگہ امیتابھ کے کردار میں دلچسپی
Updated at 2230 PST میڈونا: دہائی کی سب سے زیادہ قابلِ ذکر رہنے والی شخصیت
Updated at 2220 PST ملکی قیادت ٹیکس چوری میں ملوث ہے، عمران خان
Updated at 2210 PST ہنزہ :درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے،متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 2200 PST امریکا نے کولیشن سپورٹ فنڈ کے63 کروڑ30 لاکھ ڈالرادا کردیئے
Updated at 2150 PST بر طانیہ میں کرسمس پو ڈنگ کی شکل میں تیا رکردہ درخت
Updated at 2130 PST پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال ہرا کرایک روزہ سیریز3-0سے جیت لی
Updated at 2120 PST قائد اعظم کی انتھک جدوجہد سے علیحدہ اسلامی مملکت وجود میںآ ئی،قائم علیشاہ
Updated at 2110 PST چیئرمین اعجاز بٹ کے زیر صدارت پی سی بی کانیشنل اسٹیڈیم میں اجلاس
Updated at 2100 PST گورنر بلوچستان ذوالفقارعلی مگسی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
Updated at 2050 PST خودکش بمبار بنانے کی سوچ کو تبدل کرنا ہوگا،رحمان ملک
Updated at 2040 PST مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائش گاہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
Updated at 2030 PST چینی کی ایکس مل قیمت میں دو روز کے دوران4 روپے کا اضافہ
Updated at 2010 PST سینیٹر عبدالغفور حیدری سینیٹ کے چیف وہپ کے عہدے سے مستعفی
Updated at 2000 PST سال 2011فلمی صنعت کیلئے بہتر ثابت ہوگا،پروفیسر حق
Updated at 1950 PST لوڈ شیڈنگ کا نیاشیڈول جاری، شہروں میں 3،دیہات میں5گھنٹے بجلی بند
Updated at 1940 PST مسلم لیگ ن حکومت کی بی ٹیم ہے،حکومت کیاگرائے گی،گوہرایوب
Updated at 1920 PST شہدشراب کے خمار کو ختم کردیتا ہے ،تحقیق
Updated at 1910 PST جعل سا زی روکنے کے لیے الیکٹر ک نو ٹ تیارکرلیے گئے
Updated at 1900 PST محمدعلی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے نئے چیئرمین مقرر
Updated at 1840 PST ’منی بدنام اور شیلا کی جوانی ‘: گانے فلموں سے نکالنے کیلئے پٹیشن دائر
Updated at 1830 PST خیبر پختونخوا ،پنجاب :سیمنٹ کی قیمت میں40روپے فی بوری کی کمی
Updated at 1820 PST شکاگو میں پینگوئن بھی اپنے فٹ پرنٹسے آرٹ تیا ر کر نے لگا
Updated at 1750 PST جامعہ کراچی کولوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردینے کااعلان
Updated at 1730 PST کے ایس ای میں تیزی ، انڈیکس میں65پوائنٹس کااضافہ،11858پر بند
Updated at 1720 PST پشاور: ریلوے کے کھلاڑیوں کو ریل کی بوگیوں میں ٹھہرادیا گیا
Updated at 1710 PST کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر سائیکل بم دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق،7زخمی
Updated at 1700 PST الزبتھ ہرلے نے شادی ٹوٹنے کی ذمہ دار ی بھارتی میڈیاپر ڈال دی
Updated at 1655 PST استنبول: پاک،ترک، افغان مشترکا فوجی مشقوں پر غور
Updated at 1650 PST کراچی:کلفٹن زیادتی کیس، زیرحراست ملزمان کا ڈی این اے کرایا جائیگا
Updated at 1645 PST کشمور:ٹرک سے ہیروئن اور افیوم برآمد،دو غیر ملکی گرفتار
Updated at 1645 PST کراچی: آرٹس کونسل کی نئی رکنیت سازی کے حوالے سے درخواست مسترد
Updated at 1640 PST گوجرانوالہ:12سالہ لڑکی سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
Updated at 1635 PST بیت اللحم، تھائی لینڈ اور بھارت میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر
Updated at 1630 PST بھل صفائی مہم:20دسمبر سے بیراج و نہریں مرحلہ وار بند کئے جائینگے
Updated at 1625 PST بلوچستان: شاہ زین بگٹی کی گرفتاری پر مختلف علاقوں میں ہڑتال
Updated at 1620 PST بار کو ایسی سمت دینگے کہ وکلا سیاست میں نہ الجھیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1610 PST کراچی: ارباب رحیم کیخلاف انجینئر ولی راہموں کی عذرداری مسترد
Updated at 1600 PST فیصل آباد:غیر برادری میں شادی پر عورتوں پر تشدد،مکان مسمار کردیا
Updated at 1550 PST عطا آباد جھیل : ایک ہفتے کے دوران دوسری مال بردار کشتی ڈوب گئی
Updated at 1545 PST مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما شبیر احمد شاہ گھر میں نظر بند
Updated at 1440 PST جنوبی پنجاب: کیبل آپریٹرز کی پیمرا پالیسیوں کے خلاف ہڑتال
Updated at 1430 PST قومی اسمبلی میں کارروائی کے طریقہ کار کے قواعد میں ترمیم کا بل منظور
Updated at 1425 PST کراچی: تشدد کی نئی لہر، ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی
Updated at 1415 PST سیلاب متاثرین سردی اور اشیائے خوردونوش کی کمیابی سے پریشان
Updated at 1405 PST وفاقی حکومت کوحافظ آباد بار کوایک ہفتے میں20 لاکھ روپے ادا کرنیکا حکم
Updated at 1400 PST جینز کی درجہ بندی سے والدین کا طرز زندگی بچوں میں منتقل ہوتا ہے
Updated at 1355 PST مداح کی جانب سے ودیا بالن کے لیے ہیرے کی انگوٹھی کا تحفہ
Updated at 1350 PST وکی لیکس کے سابق ترجما ن کا ویب سائٹ کے راز افشا کر نے کا فیصلہ
Updated at 1345 PST دنیا کا سب سے پست قامت باڈی بلڈر
Updated at 1335 PST پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی سکے پر چھپی تصویر میں خرابیاں
Updated at 1320 PST سپریم کورٹ:راولپنڈی چرچ حملہ کیس،ملزموں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
Updated at 1305 PST مہمند ایجنسی میں جھڑپ، 24شدت پسند ہلاک، ایف سی کے 11اہلکار شہید
Updated at 1255 PST کراچی: مزید5 مریضوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق
Updated at 1250 PST پیوٹن کے بڑھتے اثر رسوخ کو کم کرنے کیلئے مغربی کوششیں بے نقاب
Updated at 1240 PST مہنگائی کا نیا طوفان: گھی اور تیل مزید مہنگا ہوگیا
Updated at 1230 PST پشاور : نجی اسکول کے باہر بم دھما کا، دو طلبا سمیت تین افراد زخمی
Updated at 1210 PST سابق کپتان سلمان بٹ پر 7سال کی پابندی لگ سکتی ہے،رپورٹ
Updated at 1200 PST ایران پر دہشت گردوں کی خفیہ حمایت تیز کرنے کا الزام
Updated at 1150 PST انناس کے جوس سے اندرونی چوٹیں اور زخم جلد مندمل ہوتے ہیں،طبی تحقیق
Updated at 1135 PST پاکستان کیخلاف کھوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کرینگے، کیوی کپتان
Updated at 1125 PST پشاور:پلوسی میں واقع اسکول میں دھماکا
Updated at 1120 PST جرمنی میں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا انعقاد
Updated at 1110 PST اسرائیل سے کوئی خفیہ معاہدہ نہیں،دستاویزات جلد جاری کرینگے،اسانج
Updated at 1050 PST شمالی بلوچستان: سرد ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1030 PST بالائی علاقے بدستور سخت سردی کی لپیٹ میں، چشموں میں پانی سوکھ گیا
Updated at 1010 PST ارجنٹائن میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال پر مشتعل مسافروں کی جھڑپیں
Updated at 1000 PST پشاور قومی کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے پنجاب کا343رکنی دستہ روانہ
Updated at 0950 PST بلوچستان:مختلف واقعات میں7افراد ہلاک
Updated at 0925 PST مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹوں پر حملہ،24شدت پسند ہلاک
Updated at 0905 PST فیصل آباد:صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند،ہزاروں مزدور بیروزگار
Updated at 0855 PST پاکستان، افغانستان اور ترکی کی پانچویں سہ فریقی کانفرنس آج ہوگی
Updated at 0850 PST امریکا کے حوالے کیا گیا تو قتل کردیا جاؤں گا، جولیان اسانج
Updated at 0840 PST کراچی: 24گھنٹوں میں51موٹرسائیکلیں،12گاڑیاں چھین لی گئیں
Updated at 0825 PST کراچی:ملیر میں واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی
Updated at 0815 PST مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ،متعدد اہلکار لاپتہ
Updated at 0730 PST لیونارڈو ڈی کیپریوسب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنیوالے اداکار
Updated at 0700 PST اٹلی: سانٹا کلاز نے بھتہ خور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
Updated at 0645 PST بھارت، اسپورٹس اور آرٹ میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز
Updated at 0615 PST بولیویا:نادار بچوں میں کرسمس تحائف کی تقسیم
Updated at 0530 PST کالعدم تنظیم جند اللہ کا نیا سربراہ عبد الرؤف ریگی گرفتار
Updated at 0515 PST امریکی کمپنیوں کو ایران سمیت پابندیوں کی شکار ممالک سے تجارت کی اجازت
Updated at 0420 PST کشمور میں دو ارب روپے مالیت کی ہیروئن پکڑی گئی

بشکریہ جنگ

facebookpakistanurduskywww.urdusky.comآجاردو سکائیاللہبچوںپاکپاکستانپشاورجنگجوابچورچیف جسٹسحسنراززندگیصدرصرفعجاز بٹعورتکراچیمحمدمعلوممکملموقعنوجوانوزیراعظمیوسف رضا گیلانی
Comments (0)
Add Comment