اسلام آباد…وکی لیکس کے ایک اور انکشاف کے مطابق بھارت اور ایران پاکستانی طالبان کی مدداور علیحدگی پسند عناصر کو سپورٹ کرتے ہیں۔دسمبر دو ہزار نو میں امریکی محکمہ خزانہ کے اہلکار ہاورڈ مینڈیل سوہان اور متحدہ عرب امارات دبئی کی خفیہ ایجنسی اوراسٹیٹ سکیورٹی ڈپارٹمنٹ کے اہلکارکے درمیان ملاقات ہوئی۔ متحدہ عرب امارات نے امریکی اہلکار کو کہا کہ بھارت پاکستانی طالبان اور علیحدگی پسندوں کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ ایران پاکستان میں رہنے والے طالبان کی مالی امداد کرتا ہے۔یو اے ای نے
بشکریہ جنگ