لاہور…این آئی سی ایل ا سکینڈل میں مسلم لیگ ق کے رہنما اورایم پی اے مونس الٰہی کواشتہاری قراردیدیاگیاہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کوآج این آئی سی ایل اسکینڈل کے سلسلے میں ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہوناتھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے۔جس پر ایف آئی اے کی طرف سے جوڈیشل مجسٹریٹ کودرخواست دی گئی ۔ایف آئی اے کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ عرفان بسرانے اشتہاری قراردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے مونس الٰہی کوگرفتار کرکے 11مارچ کوعدالت میں پیش کرنے کاحکم دیدیاہے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے رابطہ کیاجائیگا۔ |
Drama Bazi Hy Sub ! Awam Ki Tawajoh Asal Issues Se Hatai Ja Rahi Hy !!!!!!!
Drama Bazi Hy Sub ! Awam Ki Tawajoh Asal Issues Se Hatai Ja Rahi Hy !!!!!!!