مطالبہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں خطاب میں کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین بھارتی خلاف وزیریوں کی نگرانی کاطریقہ کار سخت کرے ، اشتعال انگیزکارروائیوں کی نگرانی میں یواین کا کرداراہم ہے ،یواین ملٹری آبزرور گروپ کی رپورٹنگ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہونا چاہئے ۔