وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور

 وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ صحت کی سہولتوں اور صنعتی ترقی سے متعلق اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کو پنجاب کابینہ کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے بھی وہ ملاقات کریں گے۔

imran khan visiting LahorePM Imran Khanوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور
Comments (0)
Add Comment