قیمت بلند ترین سطح

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک بار پھر سونے کی قیمت 84 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 84 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 471 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور 10 گرام سونے کی قیمت 72 ہزار 16 روپے ہو گئی۔

Gold priceSet of gold barsسونے کی قیمت بلند ترین سطح پرقیمت بلند ترین سطحکراچی
Comments (0)
Add Comment