فرض فاونڈیشن کی ٹیم کھانے کی مختلف اشیاء اور دیگر تخائف لیکر آج مورخہ 24 اگست کو ڈسٹرکٹ جھنگ کےپسماندہ علا قوں کو روانہ ھو گئی جھاں وہ اگلے 2 دنوں تک غریب کسان بہن بھائیوں میں راشن بطور عیدی تقسیم کرے گی۔ راشن میں آٹا، چاول، چینی، گھی، دالیں، بسکٹ، کھجوریں، بچوں کے لیے فٹ بال اور دیگر کھلونے، خواتین کے لیے دوپٹے اور شالیں شامل ھیں۔ عیدی کے اس پیکج کے لیے فرض کے ساتھ The NGO World ، گولڈن بناسپتی گھی، صوفی آٹا، اور گلوبل پاکستان اور محمد زبیر ہاشمی SSP Headquarter Islamabad نے تعاون کیا ھے۔