عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت19 ڈالر کم ہو کر 1468 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے کم ہو کر 85 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان بھر میں 10 گرام سونا 943 روپے کم ہو کر 73 ہزار 645 روپے کا ہوگیا ہے۔

Jewellery Price in Pakistansindh sarafa jewellers associationعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی
Comments (0)
Add Comment