وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکست کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سابق امریکی صدر تھیوڈ ورروزو یلیٹ کے اقوال کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر شکست یا تنقید کا خوف ہو تو کچھ بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا ہے، پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے ۔