امریکہ

امریکہ نے کہاہے کہ کشمیر پر ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا ، مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں پر تشویش ہے ، غیر قانونی گرفتاریوں سے گریز کیا جائے ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاک بھارت معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مقبوضہ کشمیر سے متعلق ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوا ، فریقین معاملے پرتحمل کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ جنوب مشرقی ایشیاءسے مسلسل رابطے میں ہیں اور پاکستان اور بھارت سے بھی مختلف امور پررابطے میں ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں پیش رفت کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں پر تشویش ہے ، جموں و کشمیر میں غیر قانونی گرفتاریوں سے گریز کیا جائے ۔

AmericaAmerica stands for KashmirDonald Trumpامریکہ نے کہاہمقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی گرفتاریوں سے گریز کیا جائے
Comments (0)
Add Comment