العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عامر فاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل کی پیپربکس تیار کرلی گئی،نیب نے نوازشریف کی اپیل کی پیپربکس کاسیٹ رجسٹرارآفس سے حاصل کرلیا ہے ،نیب نے جج ارشدملک کے بیان حلفی کی مصدقہ نقول بھی حاصل کر لیں ،نوازشریف کے وکلانے رجسڑارآفس سے پیپربکس حاصل نہیں کیں ،پیپربک کی تیاری نہ ہونااپیل کی کارروائی آگے بڑھنے میں رکاوٹ تھی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کریں گے۔

Nawaz Sharifالعزیزیہ ریفرنسالعزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل 18 ستمبرکوسماعت کیلئے مقرر
Comments (0)
Add Comment