بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،سپاہی نعمت ولی شہید،پاک فوج کا دشمن کو موثر جواب،دشمن کی کئی چوکیاں تباہ،بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،سپاہی نعمت ولی شہید،پاک فوج کا دشمن کو موثر جواب،دشمن کی کئی چوکیاں تباہ،بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی،بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 2 خواتین زخمی ہو گئیں،پاک فوج نے دشمن کو فوری اور موثر جواب دیاجس کے نتیجے میں بھارتی فوج کی کئی چوکیاں تباہ ہو گئیں،پاک فوج کی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہیدہوگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بروہ اورچڑی کوٹ سیکٹر پرفائرنگ کی،بھارتی فوج کی فائرنگ سے سیرن گاوَں کی 2 خواتین زخمی بھی ہوئیں،پاک فوج نے بھارتی فوج کو فوری اور موثر جواب دیا،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا،پاک فوج کے جوابی حملے میں بھارتی فوج کی کئی چوکیاں تباہ ہو گئیں،پاک فوج کی کارروائی میں دشمن کے فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

pakistan armypakistan army asif ghafoorPakistan army will retaliateبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگبھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعاتپاک فوج کا دشمن کو موثر جوابدشمن کی کئی چوکیاں تباہسپاہی نعمت ولی شہید
Comments (0)
Add Comment