الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا

قاسم خان سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیاگیا ،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے بھی فارغ ہو گئے، نوٹیفکیشن کی کاپی سپیکرقومی اسمبلی کوبھی ارسال کردی گئی۔واضح رہے کہ این اے 265 کوئٹہ پر لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کے خلاف درخواست دائر کی تھی ،الیکشن ٹریبونل نے قاسم سوری کا انتخاب کالعدم قراردیاتھا۔

qasim khan suriالیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا
Comments (0)
Add Comment