بیوی کا میاں اور اسکی گرل فرینڈ کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کا منظر
قربانیوں کا موسم آ چکا ہے اور چھوٹے بڑے جانور قربانی کیلئے تیار کیے جا رہے ہیں جبکہ معاملہ قربانی کا ہو تو قصاب ، این آر او کا ہو تو عدلیہ اور اگر گھر کا ہو تو پھر بیوی کے رحم و کرم پر ؛ اسی طرح کا ایک منظر آپکی خد مت میں حاضر ہے ۔ تبصرہ تو اب آپ ہی بہتر کر سکتے ہیں۔۔۔
دھلائی کرنے والوں کو بھرپور پبلک سپورٹ بھی حاصل تھیں۔ :D