Atif Aslam gets his own Dubai star at the new walk of fame

Turns out Dubai has its own walk of fame and it’s called the Dubai Stars, a project which officially opened yesterday at a Downtown Hotel press conference in Dubai

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنے غیر معمولی کام کی بدولت دبئی کے ‘واک آف فیم’ کا حصہ بن گئے جہاں انہیں ان کا اپنا اسٹار بھی دیا گیا۔

دبئی اسٹار انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں عاطف اسلم کو پاکستان کے بہترین گلوکاروں میں سے ایک ٹھہرایا گیا۔

اداکار کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

عاطف اسلم نے اپنے مستقبل کے منصوبے شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں یہاں موجود تمام اہم شخصیات سے مل کر بےحد خوش ہوں، میں میوزک کی فیلڈ میں آگے کام کرنا چاہتا ہوں، میں یہاں موجود تمام شخصیات کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، تاکہ ان کی ثقافت کو جان سکوں’۔

Atif AslamAtif Aslam gets his own Dubai star at the new walk of fameAtif Aslam SingerLollywood Starپاکستان کے ستارے کو 'دبئی اسٹار' سے نواز دیا گیا
Comments (0)
Add Comment