لاہور )پ ر( پاکستان میں شمسی توانائی سمیت دیگر ذرائع سے ہونے والی انرجی ہر سولر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام پہلی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 24-25 مارچ 2011 کو ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی، جس میں امریکہ ، ہالینڈ، سنگا پور، ہانگ کانگ ، چین ، برطانیہ اور دوسرے ممالک کے علاوہ مقامی ماہریناور نمائش کار بھی شرکت کریں گے