سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز

Ultra Life | سوچنے کاایک نیاانداز

حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل

تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر

اپنی بصیرت کو اجاگر کیجئے اپنے اندر دیکھئے اور اپنے اندر جھانکے ۔ اپنی زندگی کا اصل مقصد تلاش کریں اور زندگی کے تمام مراحل پہ اچھے فیصلوں کا تعین کریں۔نہ صرف انتہائی اعلی صحت کوmaintain رکھیں بلکہ بحال و درست رکھیں۔ اپنی ذاتی اور کاروباری زندگی میں رشتوں میں مطمئن حالت برقرار رکھیں۔ذہنی پیش بینی اور حالات کی پش آ گاہی کیلئے۔
اپنی زندگی کے اعلی مقاصد کی تکمیل
کبھی آپ نے ایسا محسوس کیا کہ آپ میں یہ کیفیت پیدا ہوئی ہو کہ آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں؟ ہو سکتا ہے آپ نے محسوس کیا ہو کہ آپ کے اندر انتہائی اعلی ذہا نت پوشیدہ ہے جو کے کامیابی کی طرف جست لگانے کے لئے تیار کھڑی ہویا پھر کوئی خاص مشن یا روحانی مقصد جو کے آپ حاصل کرنا چاہتے ہوں۔یہ کتنی خوش آئندہ بات ہے کہ آپ کے اندر ذہا نت کا اعلی چشمہ ابل پڑے اور آپ کے مقاصد کو سیراب کرنے کے لئے تیار ہو۔ Ultra Life یعنی ایسا طریقہ کار جو کے آپ کی مدد کرتا ہے کہ آپکی بقایا زندگی اپنے اعلی معیار کے ساتھ کیسے گزری جائے۔
کامیابی کے لئے تیار ہو جائیں
الٹرامائنڈ کا طریقہ کار آپکو تمام وہ آلات مہیا کرے گا جو کہ آپکی فہم و فراست سے مدد اور راہنمائی کیلئے ضروری ہوں اور آپکی زندگی کے تمام مقاصد میں کامیابی وکامرانی سے سرفراز کریں،جیسے کہ صحت ۔کیونکہ اگر آپ صحت مند نہیں ہیں تو آپ کچھ نہےں کہ پائیں گے جس کے باعث زندگی کا اعلی مشن مکمل کیا جا سکے۔آپ رہنمائی لے سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے آپ کو صحت مند رکھنے میں مدد دے سکیں ۔اسکے ساتھ ساتھ اپنی خوراک ،ورزش،اعصاب تناﺅ سے نجات اور چند دوسری چیزیں جو کہ اس بات کو مصمم کر دیں کہ آپ کے پاس وافر توانائی موجود ہے جو کہ آپکو کامیابی کی ضمانت دیتی ہے کہ آپ ہر وہ کامیابی حاصل کر سکتے ہیں جو کہ آپ چاہتے ہیں۔
دوسروں سے اچھے تعلقات
ا سی طرح دوسروں سے اچھے تعلقات جو کہ آپکی زندگی کو خوشیوں سے لبریز کر دیتے ہیں ، یہ صحت سے دوسرے درجے پہ اہمیت کے حامل ہیں ۔آپکے اندر سے نکلنے والے فہم و فراست کے چشمے آپکو نہ صرف رہنمائی دیں گے بلکہ رشتوں کے اعلی اقدار، محبت ، شادی اور خاندان ،دوست احباب اور کاروبار میں ایک متوازن رابطہ بناتے ہیں ۔
اچھا کاروبار
اچھا کاروبار آپکی تمام مادی ضروریات پوری کرتا ہے کیونکہ دولت بھی زندگی اعلی مقاصد پورے کرنے میں پیش پیش ہے ۔دولت بھی زندگی کی چلتی گاڑی کا ایندھن ہے ۔اگر آپ زندگی میں عظمت کے خواہشمند ہیں تو آپکو اچھی صحت اور اچھے تعلقات کے ساتھ ساتھ دولت مند بھی ہونا چاہیئے۔ زندگی کے بڑے بڑے مقاصد بہت زیادہ دولت کی بھی ضرورت ہے ۔اگر آپکی زندگی میں بڑے بڑے منصوبے نہیں تو پھر دولت آپکے کام کی نہیں ۔ Ultra Life اسباق کااستعمال اور مدد آپکی زندگی میں اچھے منصوبوں کا ضامن ہے۔ برے فیصلے ہمیشہ نا امیدی ، غم ، رنج و الم اور ناکامی کے گہرے گڑے تک لے آتے ہیں مگر اچھے فیصلے ہمیشہ کامیابی ، خوشی عزت اور پیار کی منزلوں سے ہمکنار کرتے ہیں اب آپ اپنے وجدان کو وسعت دے سکتے ہیں اور اسکو ان معلومات کے تلاش کرنے میں استعمال کر سکتے ہیں جو کہ آپکو اچھے فیصلے کرنے میں مدد دے سکے ۔اور ان سب سے بڑھ کر آپ اپنے اندر جاری فہم و فراست کے چشمہ کی رہنمائی لے سکتے ہیں جو کہ آپکی مدد کرے تاکہ آپ اپنی زندگی کے اعلی مقاصد کو حاصل کر سکیں جس کے لئے آپکو پیدا کیا گیا ۔
آپکا اپنا قدرتی وجدان
ہو سکتا ہے کہ آپ نے کسی شخص کے بارے میں سوچا ہی ہو اور اچانک ایک فون بجے یا دروازے پر بیل بجے اور وہی شخص آپکے سامنے ہو شاید کبھی آپکے منہ سے ایسے الفاظ نکلے ہوں جوکہ پاس کھڑے دوست کے ذہن میں ہوں یا وہ کہنا چاہتا ہو یہ آپکے اندر کے قدرتی وجدان کا کام ہے ۔ اب آپ آسانی کے ساتھ اپنی UltraThinking کو وسعت دے سکتے ہیں کہ وہ طریقہ کار سیکھیں جو آپکو ذہنی منصوبہ بندی سے آگاہ کرے۔ جس سے آپ معلومات اخذ کریں تاکہ آپ اپنی صحت ، تعلقات ،کاروبار اور ذاتی ترقی کے بارے میں بڑے بڑے فیصلے کر سکیں اور یہاں تک کہ آپ اپنی زندگی کا مقصد حاصل کر سکیں, آپ اپنے آپکو اور دوسروں کو بہتر طور پر سمجھیں ، ہم دوسروں کے لئے جسمانی ، جذباتی اور ذہنی روابط رکھتے ہیں ۔ روابط میں دور دراز کی معلومات پلک جھپکنے میں پہنچا دیتے ہیں ۔اب تو کئی بڑے اداروں کے لوگ بھی اپنی اس ذہنی طاقت کے ساتھ دور دراز کے مقامات کا کامیابیوں کے ساتھ جائزہ لے سکتے ہیں۔ ایک بہت بڑے ریسرچ پراجیکٹ میں چند روحانی لوگوں کو سمندر کے اندر آبدوزوں کی نشان دہی کرنے کے لئے کہا گیا اور حیرت کی بات ہے کہ ان لوگوں نے انتہائی کامیابی کے ساتھ تمام آبدوزوں کو انکے مقامات سمیت تلاش کرلیا ۔ اب تو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ریسرچیز نے آشکار کر دیا ہے کہ جو کمپنیاں انتہائی اعلی منافع کما نے میں پیش پیش ہیں انکے سربراہان(Executive)انہی صلا صلاحیتوں کے مالک بن کر کاروبار میں پیش بینی استعمال کرتے ہیں۔
میدانوں کے رہبر
وہی لوگ دوسروں کے لئے رہنماء کی حیثیت رکھتے ہیں جو نہ صرف اپنی زندگی میں بلکہ کامیاب ہوتے ہیں بلکہ انکا بہترین طرز و طریق کار برائے معاملات بھی شامل ہوتا ہے۔ انکی سوچوں کا انداز اور معاملات تک پہنچ ایک منفرد طریق کار رکھتی ہے ۔ آئیے ایک قدم آگے بڑھائیں اور اس نئی طرز عمل کی حامل سوچ کو اپنائیں جو ایک ہی جست میں آپکو ڈگمگاتی راہوں سے اٹھا کر ایک مضبوط راہ عمل فراہم کرے گی !!! تجربہ شرط ہے ۔۔۔۔۔ صرف چند اسباق کے بعد آپ اپنے آپ کو انتہائی تبدیل اور توانا ء محسوس کریں گے اور رفتہ رفتہ کامیابی اور کامرانی کی بلندیوں کو چھولیں گے مگر سب سے پہلے مستقل مزاجی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے عہد کر لیں کہ آپکا ایک ایک لمحہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے لہذا لمحوں کو قید کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔۔۔۔۔
بیماری سے نبٹنے کی صلاحیت؛
ڈپریشن ، ٹینشن ، اعصابی تناو ، بے چینی ، بار بار ایک ہی خیال کا آنا، منتشر توجہ ، ذہانت کی کمی ، خوف ، اعتماد کی کمی ، قوت ارادی کا فقدان، طبعیت میں تیزی اور جلدی پن، گھبراہٹ، بار بار ناکامی ،جسمانی ، نفسیاتی اور جنسی مسائل کا حل جدید انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تمام مسائل کا حل مسائنڈ سائنس کی روشنی میں ،صرف چند لمحات میں زندگی تبدیل ، Ultra Life کاطریقہ کار چند ہی روز میں آپکو تبدیل کرکے رکھ دے گا۔ اسباق حاصل کرنے کیلئے یا پھر کونسلنگ کیلئے
رابطہ : 4700092-0300
mrgohar@yahoo.com

ٹینشن
زمرے کے بغیر
Comments (0)
Add Comment