پاکستان اور بھارت کشیدگی بڑھانے سے گریز

پاکستان اور بھارت کشیدگی بڑھانے سے گریز

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کیلئے دونوں ممالک اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کریں ،مسائل کے حل اور امن کیلئے مذاکرات ہی بہترین آپشن ہے ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ملائیشیا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرمہاتیر کو بریف کیا تھا،ملائیشیا نے مقبولہ کشمیر کی موجودہ صورتحال تشویش کا اظہار کیا ہے ،مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتے ہوئے تناﺅ پر تشویش ہے ،تمام فریق اقوام متحدہ کی قراردادوں کا پاس کریں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کشید گی بڑھانے سے گریز کریں ،مسائل کے حل اور امن کیلئے مذاکرات ہی بہترین آپشن ہے ۔

Kashmir Issuemahathir mohamadپاکستان اور بھارت کشیدگی بڑھانے سے گریزمقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہملائیشین وزیراعظم
زمرے کے بغیر
Comments (0)
Add Comment