ترکی نے 50پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ

ترکی نے 50پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ

ترکی نے 50پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا،ڈی پورٹیز استنبول سے پرواز ٹی کے 710 پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی نے 50 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا،ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی استنبول سے پرواز ٹی کے 710 پر اسلام آباد پہنچ گئے،دوران امیگریشن ایف آئی اے حکام نے 24افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی،ذرائع کے مطابق 26ڈی پورٹیز کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا۔

turkey deported 50 citizensترکی نے 50پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ
Comments (0)
Add Comment